728 x 90

سینیٹ کا اجلاس،6 بلوں کی منظوری

سینیٹ کا اجلاس،6 بلوں کی منظوری

سینیٹ میں آج چھ بلز کی منظوری دی گئی۔ان میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا ترمیمی بل مجریہ 2023، پاکستان کونسل فارسائنس اینڈ ٹیکنالوجی ترمیمی بل مجریہ 2023، فوجداری قوانین کے ترمیمی بل مجریہ دوہزار چوبیس، اعلی تعلیمی کمیشن کا ترمیمہ بل مجریہ دوہزار چوبیس، پاکستان بیت المال ترمیمی بل مجریہ دوہزارچوبیس اور اسلام آباد

سینیٹ میں آج چھ بلز کی منظوری دی گئی۔ان میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا ترمیمی بل مجریہ 2023، پاکستان کونسل فارسائنس اینڈ ٹیکنالوجی ترمیمی بل مجریہ 2023، فوجداری قوانین کے ترمیمی بل مجریہ دوہزار چوبیس، اعلی تعلیمی کمیشن کا ترمیمہ بل مجریہ دوہزار چوبیس، پاکستان بیت المال ترمیمی بل مجریہ دوہزارچوبیس اور اسلام آباد میں بچوں کو ملازمت پر رکھنے کی روک تھام کا بل مجریہ دوہزاربائیس شامل ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos