پاک فوج کی جانب سے کراچی میں ریسکیو ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ فوجی جوانوں نے دن بھر بارش کے باعث شہر کے مختلف اطراف میں متاثرہ افراد و گاڑیوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف رہے۔ مسلسل بارش کے باعث پاک فوج کی امدادی گاڑیوں کی مدد سے بہت سی گاڑیوں کو ریسکیو کیا
پاک فوج کی جانب سے کراچی میں ریسکیو ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
فوجی جوانوں نے دن بھر بارش کے باعث شہر کے مختلف اطراف میں متاثرہ افراد و گاڑیوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف رہے۔
مسلسل بارش کے باعث پاک فوج کی امدادی گاڑیوں کی مدد سے بہت سی گاڑیوں کو ریسکیو کیا گیا۔
بزرگوں اور بچوں کو پاک فوج کے جوانوں نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
پاک فوج کا عملہ حالات کی بہتری تک امدادی کارروائیاں جاری رکھے گا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *