وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پیرا فورس فیلڈ میں متحرک ہے۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پیرا فورس کے افسران و اہلکاروں سمیت دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں سب ڈویژنل
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پیرا فورس فیلڈ میں متحرک ہے۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پیرا فورس کے افسران و اہلکاروں سمیت دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر آفاق مورس نے کار گردگی بارے تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ
اندرون شہر بازاروں میں تجاوزات، پرائس کنٹرول اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے پیرا فورس متحرک ہے۔ وکانداروں کو تجاوزات کے خاتمے کیلئے تنبیہ کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے پیرا فورس کے افسران و سٹاف کو بلا تفریق کاروائیاں کرنے کی ہدایات کی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *