728 x 90

بھارت سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے، دفتر خارجہ

بھارت سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے، دفتر خارجہ

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت انڈس واٹر کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع کے ذریعے سیلاب کے بارے میں اطلاع دی۔ دفترخارجہ نے تصدیق کی کہ بھارت معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے یکطرفہ طور پر

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت انڈس واٹر کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع کے ذریعے سیلاب کے بارے میں اطلاع دی۔

دفترخارجہ نے تصدیق کی کہ بھارت معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے۔

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے یکطرفہ طور پر معاہدے کو معطل کرنا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام پر اس کے شدید منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos