اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی بحالی کے بارے میں ایک قرارداد کی بھاری اکثریت سے منظوری دی ہے۔ اسرائیل اور امریکہ نے قرارداد کی مخالفت کی جو دس کے مقابلے میں ایک سوبیالیس ووٹوں کی اکثریت سے منظور کی گئی جبکہ بارہ رکن ملکوں نے رائے شماری
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی بحالی کے بارے میں ایک قرارداد کی بھاری اکثریت سے منظوری دی ہے۔
اسرائیل اور امریکہ نے قرارداد کی مخالفت کی جو دس کے مقابلے میں ایک سوبیالیس ووٹوں کی اکثریت سے منظور کی گئی جبکہ بارہ رکن ملکوں نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *