شام میں غذائی امداد کے بغیر خوراک کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرسکتا ہے ۔ شام کیلئے عالمی ادارہ خوراک کے سینئر پروگرام افسر پیرو تاماسو پیری نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کے آخر اورآئندہ سال کے وسط تک غذائی بحران سنگین سطح تک پہنچ سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایک کروڑ
شام میں غذائی امداد کے بغیر خوراک کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرسکتا ہے ۔
شام کیلئے عالمی ادارہ خوراک کے سینئر پروگرام افسر پیرو تاماسو پیری نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کے آخر اورآئندہ سال کے وسط تک غذائی بحران سنگین سطح تک پہنچ سکتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ایک کروڑ چالیس لاکھ شامی باشندے پہلے ہی غذائی خودکفالت سے محروم ہیں جن میں سے تیرہ لاکھ شدید قحط کے شکار افراد سمیت اکانوے لاکھ خوراک کی کمی کا شکار ہیں جبکہ پچپن لاکھ امداد کے منتظر ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *