728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے حوالہ سے تمام ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے حوالہ سے تمام ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی کےلئے ریلیف انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے حوالہ سے تمام ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی ۔ ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی کےلئے ریلیف انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے حوالہ سے تمام ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر جاری امدادی سرگرمیوں بارے تفصیلی بریفنگ لی اور ہدایات جاری کیں کہ سیلاب متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات کے حوالے سے بلا تعطل اقدامات جاری رہنے چاہییں، سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں پر بروقت قابو پانے کےلئے محکمہ صحت عملی اقدامات کو برﺅے کار لائیں۔عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کوئی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائیگی تمام محکمے جذبہ کے ساتھ ٹیم ورک کے تحت کام کریں۔ڈپٹی کمشنر نے ریونیو ٹیموں کو کھانا و راشن کی فراہمی سمیت محکمہ لائیو سٹاک متاثرہ علاقوں میں جانوروں کی ویکسی نیشن اورمحکمہ زراعت توسیع کی ٹیموں کو چارے و ونڈہ کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos