ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسے سیاسی، سیکورٹی اور دفاعی شعبوں میں مغربی ایشیا کے اسلامی ملکوں کے تعاون سے خطے کی سلامتی کے جامع نظام کے
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسے سیاسی، سیکورٹی اور دفاعی شعبوں میں مغربی ایشیا کے اسلامی ملکوں کے تعاون سے خطے کی سلامتی کے جامع نظام کے قیام کی جانب ایک قدم قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کبھی کرے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *