2025 امن کا نوبل انعام ،وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کے نام
وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔ وینزویلا کی سیاستدان ماریہ کورینا ماچاڈونے حالیہ وقت میں لاطینی امریکہ میں جرات کی انتہائی غیر معمولی مثال ہونے کی بناء پر…

وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔
وینزویلا کی سیاستدان ماریہ کورینا ماچاڈونے حالیہ وقت میں لاطینی امریکہ میں جرات کی انتہائی غیر معمولی مثال ہونے کی بناء پر یہ انعام جیتا ہے۔
رواں سال کا نوبل امن انعام ایک ایسی خاتون کے حصے میں آیا ہے جس نے بڑھتی ہوئی تاریکی میں جمہوریت کی شمع کو روشن رکھا۔


