728 x 90

آسٹریلیا،فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

آسٹریلیا،فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

 آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں آج لاکھوں افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے۔ سڈنی میں فلسطین ایکشن گروپ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے نیو سائوتھ ویلز کورٹ آف اپیل کی جانب سے اوپیرا ہائوس کی جانب مجوزہ ریلی پر پابندی کے بعد تیس ہزار افراد نے ہائیڈ پارک سے بیلمور پارک تک مارچ

 آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں آج لاکھوں افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے۔

سڈنی میں فلسطین ایکشن گروپ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے نیو سائوتھ ویلز کورٹ آف اپیل کی جانب سے اوپیرا ہائوس کی جانب مجوزہ ریلی پر پابندی کے بعد تیس ہزار افراد نے ہائیڈ پارک سے بیلمور پارک تک مارچ کیا۔

غزہ میں نسل کشی کے دو سال مکمل ہونے پر میلبورن، برسبین اور پرتھ میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos