728 x 90

آپ فرشی وزیراعلیٰ ہیں آپ علیمہ خان کو فرشی سلام کرکے آئے ہیں اور انہی کے کہنے پر آپکو لگایا گیا ہے

آپ فرشی وزیراعلیٰ ہیں آپ علیمہ خان کو فرشی سلام کرکے آئے ہیں اور انہی کے کہنے پر آپکو لگایا گیا ہے

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ موصوف کہتے ہیں میں کسی پرچی کے ذریعے نہیں آیا۔بھئی آپ فرشی وزیراعلیٰ ہیں آپ علیمہ خان کو فرشی سلام کرکے آئے ہیں اور انہی کے کہنے پر آپکو

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ موصوف کہتے ہیں میں کسی پرچی کے ذریعے نہیں آیا۔بھئی آپ فرشی وزیراعلیٰ ہیں آپ علیمہ خان کو فرشی سلام کرکے آئے ہیں اور انہی کے کہنے پر آپکو لگایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شاید پاکستان یا دنیا کی تاریخ کا واحد انتخاب ہے ایک وزیر اعلیٰ کسی سازش یا عدم اعتماد سے نہیں اترا بلکہ وہ دو گھریلو خواتین لڑائیوں میں ذبح ہوا ہے۔ انہوں کہا کہ اور اس کے بعد یہ کہنا کہ میں اپنے زور بازو پر آیا ہوں تو مجھے ہنسی آتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos