ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ضلع میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ کسی بھی شخص کو ہڑتال کرنے یا قانون ہاتھ میں ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
ضلع میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
کسی بھی شخص کو ہڑتال کرنے یا قانون ہاتھ میں ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔
ضلع میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب پولیس الرٹ ہے۔
تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی
ہم حکومت اور ملکی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔عملاء اکرام
سوشل میڈیا پر شر انگیزی،نفرت اور فتنہ پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہونگے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *