امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ روسی تیل کی خریداری کو محدود نہیں کرتا تو اس پر بھاری ٹیکس عائد کیئے جائیںگے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن جاتے ہوئے ائیرفورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے اس بات کا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ روسی تیل کی خریداری کو محدود نہیں کرتا تو اس پر بھاری ٹیکس عائد کیئے جائیںگے۔
انہوں نے یہ بات واشنگٹن جاتے ہوئے ائیرفورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ذاتی طورپر انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملک ایسی درآمدات روک دے گا ۔
امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر بھارت نے بات چیت سے انکار کیا تو اس پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *