عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کا دارومدار سرحد پار دہشت گردی روکنے پر ہے۔ افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی کے پاکستانی موقف کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب ، ترکیہ اور قطر کی جنگ بندی
عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کا دارومدار سرحد پار دہشت گردی روکنے پر ہے۔
افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی کے پاکستانی موقف کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔
سعودی عرب ، ترکیہ اور قطر کی جنگ بندی کیلئے کوششوں سے بھی پاکستان کے موقف کو تائید حاصل ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کی 2024 کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، ٹی آر ٹی نے کہا کہ افغانستان میںفتنہ الخوارج کے تقریبا ساڑھے چھ ہزار دہشتگرد نیٹو کے چھوڑے گئے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *