728 x 90

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں روزگار ہی روزگار کے نام سے سیمینارکا انعقاد

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں روزگار ہی روزگار کے نام سے سیمینارکا انعقاد

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں روزگار ہی روزگار کے نام سے سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی مایہ ناز ملٹی نیشنل کمپنیز شامل تھیں۔ ٹیکنکل تعلیم سے وابستہ ہونہار طلباءکو مو قع پر ہی ٹیسٹ و انٹرویو کرنے کے بعد 47 ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کو جاب فراہم کی گئیں۔تقریب میں ڈسٹرکٹ

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں روزگار ہی روزگار کے نام سے سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی مایہ ناز ملٹی نیشنل کمپنیز شامل تھیں۔ ٹیکنکل تعلیم سے وابستہ ہونہار طلباءکو مو قع پر ہی ٹیسٹ و انٹرویو کرنے کے بعد 47 ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرز کو جاب فراہم کی گئیں۔تقریب میں ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر ، انجینئرز مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔ پرنسپل انجینئر چوہدری عمران اصغر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آنے والا دور فنی اور ٹیکنیکل تعلیم کا ہے آنے والی نسل کو ہنر سکھائیں اور ٹیکنیکل بنائیں۔انہوں نے مزید کہا ہمارے ملک میں بےروزگاری کی اہم وجہ ہی یہی ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے پاس کوئی ہنر یا ٹیکنیکل تعلیم نہیں ہے اگر ان کے پاس کوئی ہنر یا ٹیکنیکل تعلیم ہوتی تو بے روزگار ی نہ ہوتی بلکہ ہمارا ملک تر قی یافتہ ملکوں میں شمار ہوتا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos