728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کی فوری انصاف کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی فوری انصاف کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹیاں بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں فوری انصاف کو یقینی بنانے کے لیے تنازعات کے حل کیلئے کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی ہے۔ آج (جمعہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے ہر ضلع میں DISPUTE RESOLUTION کمیٹی قائم کی جائے گی۔ انہوں نے پنجاب پروٹیکشن آف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں فوری انصاف کو یقینی بنانے کے لیے تنازعات کے حل کیلئے کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی ہے۔

آج (جمعہ) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے ہر ضلع میں DISPUTE RESOLUTION کمیٹی قائم کی جائے گی۔

انہوں نے پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف اممو ایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کی بھی منظوری دی جس کے تحت شہریوں کے املاک کے حقوق کا تحفظ اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos