اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ہزاروں فلسطینی ابھی بھی اسرائیل کی قیدمیں ہیں جن میں سے اکثرکوبغیرکسی الزام کے حراست میں لیاگیا ہے۔ ادھرغزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ اسے ریڈکراس کے ذریعے اسرائیل سے پینتالیس فلسطینیوں کی باقیات موصول ہوئی ہیں
اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچ فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
ہزاروں فلسطینی ابھی بھی اسرائیل کی قیدمیں ہیں جن میں سے اکثرکوبغیرکسی الزام کے حراست میں لیاگیا ہے۔
ادھرغزہ کی وزارت صحت نے کہاہے کہ اسے ریڈکراس کے ذریعے اسرائیل سے پینتالیس فلسطینیوں کی باقیات موصول ہوئی ہیں جس کے بعدجنگ
بندی معاہدے کے تحت حوالے کی جانے والی نعشوں کی مجموعی تعداد دوسوسترہوگئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *