728 x 90

سینیٹ نے چار اہم بلوں کی منظوری دے دی

سینیٹ نے چار اہم بلوں کی منظوری دے دی

سینیٹ نے آج(منگل) چار بلوں کی منظور دی ہے۔ان میں قانون شہادت (ترمیمی) بل دو ہزار پچیس، کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل دو ہزارپچیس، دانش سکولز اتھارٹی بل دو ہزار پچیس اور آسان کاروبار بل دو ہزار پچیس شامل ہیں۔ ایوان نے ورچوئل اثاثہ جات آرڈیننس دو ہزار پچیس

سینیٹ نے آج(منگل) چار بلوں کی منظور دی ہے۔ان میں قانون شہادت (ترمیمی) بل دو ہزار پچیس، کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل دو ہزارپچیس، دانش سکولز اتھارٹی بل دو ہزار پچیس اور آسان کاروبار بل دو ہزار پچیس شامل ہیں۔

ایوان نے ورچوئل اثاثہ جات آرڈیننس دو ہزار پچیس کیلئے مزید ایک سو بیس دن کی توسیع کی منظوری بھی دی یہ توسیع پانچ نومبر دو ہزارپچیس سے نافذ العمل ہوگی۔

اس کے علاوہ فرنٹیئر کانسٹیبلری تشکیل نو آرڈیننس دو ہزار پچیس سینٹ میں پیش کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos