خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

سموگ،306 گاڑیوں کا چالان، 5 لاکھ 61 ہزار 450 روپے جرمانہ عائد جبکہ 38 گاڑیاں بند کی گئیں

انسداد سموگ وڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ اور. پلس پراجیکٹ کے حوالے سے تحصیل وائر ریونیو افسران کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرنے انسداد سموگ مہم پر…

سموگ،306 گاڑیوں کا چالان، 5 لاکھ 61 ہزار 450 روپے جرمانہ عائد جبکہ 38 گاڑیاں بند کی گئیں

انسداد سموگ وڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ اور. پلس پراجیکٹ کے حوالے سے تحصیل وائر ریونیو افسران کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرنے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمدکے حوالہ سے محکمہ ٹرانسپورٹ و ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پربتایا گیا کہ 306 گاڑیوں کا چالان، 5 لاکھ 61 ہزار 450 روپے جرمانہ عائد جبکہ 38 گاڑیاں بند کی گئیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں