728 x 90

غزہ کو امداد کی فراہمی کاسلسلہ سست روی کاشکارہے، اقوام متحدہ

غزہ کو امداد کی فراہمی کاسلسلہ سست روی کاشکارہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کو امداد کی فراہمی کاسلسلہ سست روی کاشکارہے کیونکہ اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود فراہمی محدودکردی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے صحافیوں کو بتایا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی اشدضروری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ بھر میں

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کو امداد کی فراہمی کاسلسلہ سست روی کاشکارہے کیونکہ اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود فراہمی محدودکردی ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے صحافیوں کو بتایا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی اشدضروری ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ بھر میں فلسطینیوں کو خوراک، پانی، ادویات اور دیگر اہم اشیاء کی قلت کا سامنا ہے۔

متعدد خاندانوں کے پاس مناسب رہائش کاانتظام بھی نہیں ہے کیونکہ ان کے گھر اور قصبے اسرائیل کی دو سال سے جاری بمباری میں مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos