اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بارہ کھرب پچیس ارب روپے کے گردشی قرضے کی مد میں مالی اعانت کیلئے 659 ارب روپے کی حکومتی ضمانت جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس کے دوران دی گئی۔ یہ ضمانت پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرضوں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بارہ کھرب پچیس ارب روپے کے گردشی قرضے کی مد میں مالی اعانت کیلئے 659 ارب روپے کی حکومتی ضمانت جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ منظوری اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس کے دوران دی گئی۔
یہ ضمانت پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرضوں اورآئی پی پیز کے واجب الادا بقایاجات کی ادائیگی کیلئے دی گئی ہے۔
کمیٹی نے جوہری بجلی گھروں، سرکاری ملکیتی بجلی گھروں، او جی ڈی سی ایل اور ایس این جی پی ایل کیلئے ٹیرف کے تعین اور ادائیگیوں کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق طریقہ کار پر بھی غوروخوض کے بعداتفا ق کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *