سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے فرانس کی کمپنیوں کو صوبے کے قابل تجدید توانائی، شہری ترقی، زراعت اورثقافتی سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کراچی میں فرانس کے سفیر نکولس گالے سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی حکومت فرانسیسی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرے
سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے فرانس کی کمپنیوں کو صوبے کے قابل تجدید توانائی، شہری ترقی، زراعت اورثقافتی سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
انہوں نے کراچی میں فرانس کے سفیر نکولس گالے سے گفتگو میں کہا کہ صوبائی حکومت فرانسیسی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گی۔
فرانس کے سفیر نے بتایا کہ فرانس کی کمپنیاں کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *