728 x 90

پندرہویں بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2025ء کل اسلام آباد میں شروع ہوگی

پندرہویں بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2025ء کل اسلام آباد میں شروع ہوگی

پندرہویں بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2025ء کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ ”آنے والی نسلوں کی ڈھال’ ایک صحت’ ویکسینیشن’ نوعمروں کی صحت اورموسمیاتی تبدیلی” کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کا افتتاح وزیر صحت مصطفی کمال کریں گے۔ کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین صحت’ پالیسی ساز اور محقق شرکت کریں

پندرہویں بین الاقوامی پبلک ہیلتھ کانفرنس 2025ء کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

”آنے والی نسلوں کی ڈھال’ ایک صحت’ ویکسینیشن’ نوعمروں کی صحت اورموسمیاتی تبدیلی” کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس کا افتتاح وزیر صحت مصطفی کمال کریں گے۔

کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین صحت’ پالیسی ساز اور محقق شرکت کریں گے اور صحت کے موجودہ اور مستقبل کے چیلنجز پر غور کریں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos