728 x 90

سلامتی کونسل میں غزہ کی عبوری انتظامیہ،عالمی فورس کی تشکیل کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں غزہ کی عبوری انتظامیہ،عالمی فورس کی تشکیل کی قرارداد منظور

غزہ میں ایک عبوری انتظامیہ اور ایک بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے۔ یہ قرارداد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے ایک قابل اعتماد راستہ فراہم کرے گی۔ یہ قرارداد امریکہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیس نکاتی امن منصوبے کے حصے کے

غزہ میں ایک عبوری انتظامیہ اور ایک بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے۔

یہ قرارداد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے ایک قابل اعتماد راستہ فراہم کرے گی۔

یہ قرارداد امریکہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیس نکاتی امن منصوبے کے حصے کے طور پر تیار کی تھی جو تیرہ صفر کی ووٹنگ سے منظور کی گئی جبکہ روس اور چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos