728 x 90

پاک بحریہ نے میری ٹائم تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاک بحریہ نے میری ٹائم تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاک بحریہ نے کراچی پورٹ سے ماحول دوست میرین فیول کی بڑے پیمانے پر پہلی پیداوار اور ترسیل کے ساتھ پاکستان کی میری ٹائم تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ یہ کامیابی وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے بحری امور اور حکومت پاکستان کے دیگر اہم اداروں کی مربوط کوششوں کے باعث ممکن

پاک بحریہ نے کراچی پورٹ سے ماحول دوست میرین فیول کی بڑے پیمانے پر پہلی پیداوار اور ترسیل کے ساتھ پاکستان کی میری ٹائم تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

یہ کامیابی وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے بحری امور اور حکومت پاکستان کے دیگر اہم اداروں کی مربوط کوششوں کے باعث ممکن ہوئی۔

یہ پیشرفت پاکستان کی توانائی کی پیداوار میں ایک بڑی کامیابی ہے۔

پاکستان نے بحری و توانائی کے شعبوں میں پہلی بار بین الاقوامی تنظیم برائے بحری امور کے معیار کو پورا کیاہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos