وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کاروبار میں سہولت کی فراہمی اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ۔ وہ آج (جمعہ) قومی صنعتی ترقی کے بارے میں نجی شعبے کی کمیٹی کے پہلے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کاروبار میں سہولت کی فراہمی اور سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ۔
وہ آج (جمعہ) قومی صنعتی ترقی کے بارے میں نجی شعبے کی کمیٹی کے پہلے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔
وزیراعظم نے اِس امر کو سراہا کہ پاکستانی کاروباری برادری نے مشکل وقت میں حکومتی پالیسیوں کا ساتھ دیا اور ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے میں مدد کی ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی معاشی سمت بہتر ہوئی ہے اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہے تاہم قومی ترقی کیلئے مزید محنت کرنا ہو گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *