728 x 90

پنجاب حکومت کاخواتین میں 100 الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کاخواتین میں 100 الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سکیم کے تحت قرعہ اندازی کے ذریعے خواتین میں ایک سو الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق مردوں میں دوسو الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کی جائیں گی۔ حکومت نے کمرشل کارپوریٹ ڈرائیورز کو بغیر سود کے ایک ہزار گاڑیاں فراہم کرنے

پنجاب حکومت نے ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سکیم کے تحت قرعہ اندازی کے ذریعے خواتین میں ایک سو الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق مردوں میں دوسو الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کی جائیں گی۔

حکومت نے کمرشل کارپوریٹ ڈرائیورز کو بغیر سود کے ایک ہزار گاڑیاں فراہم کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos