چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آج صدر آصف علی زرداری اور وزیر آعظم شہباز شتیف سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ صدر مملکت اور وزیر اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت اور ملکی خدمت کو سراہا۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی دفاع کے لیے جنرل ساحر شمشاد مرزا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آج صدر آصف علی زرداری اور وزیر آعظم شہباز شتیف سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔
صدر مملکت اور وزیر اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت اور ملکی خدمت کو سراہا۔
صدر آصف علی زرداری نے قومی دفاع کے لیے جنرل ساحر شمشاد مرزا کے کردار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *