728 x 90

وزیراعظم کی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدات پر نافذ کردہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایات انہوں نے آج (پیر) ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیں۔ وزیراعظم نے مزید

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی برآمدات پر نافذ کردہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ہدایات انہوں نے آج (پیر) ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیں۔

وزیراعظم نے مزید ہدایت کی کہ ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں اصلاحات اور اس کی تشکیل نو کا جائزہ بھی لیا جائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos