728 x 90

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے دوبارہ منتخب

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے دوبارہ منتخب

پاکستان کو 2026 سے 2028 کی مدت کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ انتخاب سوئٹزرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں کوپ30 کانفرنس کے اجلاس کے دوران عمل میں آیا۔ ایگزیکٹو کونسل، کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کا بنیادی پالیسی ساز ادارہ ہے

پاکستان کو 2026 سے 2028 کی مدت کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کیلئے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔

یہ انتخاب سوئٹزرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں کوپ30 کانفرنس کے اجلاس کے دوران عمل میں آیا۔

ایگزیکٹو کونسل، کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کا بنیادی پالیسی ساز ادارہ ہے جو کنونشن کے موثر نفاذ اور اس کی تعمیل کی نگرانی کا ذمہ دار ہے۔ یہ ادارہ کیمیائی سائنس کے پرامن استعمال میں اپنے رکن ممالک کی

سائنسی اور اقتصادی ترقی میں بھی معاون ہے۔

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کا ایک فعال رکن ہے اور 1997میں کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی توثیق کے بعد سے ایگزیکٹو کونسل میں خدمات انجام دے رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos