728 x 90

ٹوبہ روڈ پر بھائی نے بھائی کو مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، پولیس

ٹوبہ روڈ پر بھائی نے بھائی کو مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا، پولیس

ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب واقع وائیٹل پٹرول پمپ کے نزدیک ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں سگے بھائی نے مبینہ طور پر اپنے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 25 سالہ بہادر، جو موضع لک بدھڑ کا رہائشی تھا، کو اس کے سگے بھائی سوداگر نے

ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب واقع وائیٹل پٹرول پمپ کے نزدیک ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں سگے بھائی نے مبینہ طور پر اپنے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق 25 سالہ بہادر، جو موضع لک بدھڑ کا رہائشی تھا، کو اس کے سگے بھائی سوداگر نے چھریوں کے وار کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos