امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تیسری دنیا کے تمام ممالک سے تارکین وطن کو مستقل روکنے کیلئے کام کرے گی۔ انہوں نے یہ بیان گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد دیا ہے۔ تحقیقات کاروں کا کہنا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تیسری دنیا کے تمام ممالک سے تارکین وطن کو مستقل روکنے کیلئے کام کرے گی۔
انہوں نے یہ بیان گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد دیا ہے۔
تحقیقات کاروں کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایک افغان باشندہ ملوث ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایسے کسی بھی غیر ملکی باشندے کو ڈیپورٹ کردیا جائے گا جس پر پبلک چارج، سکیورٹی رسک یا مغربی تہذیب سے مطابقت نہ رکھنے کے الزامات ہوں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *