728 x 90

حکومت دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

حکومت دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو کچلنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا حکومت دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے جو نہتے اور معصوم شہریوں

وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو کچلنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا حکومت دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے جو نہتے اور معصوم شہریوں کی جان ومال کے دشمن ہیں۔

شہبازشریف نے شہید پولیس اہلکار کے لئے دعائے مغفرت اور انکے اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی او رانہیں فوری طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایات دیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos