728 x 90

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی ، ستھرا پنجاب کے افسران سے یونین کونسل لیول

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی ، ستھرا پنجاب کے افسران سے یونین کونسل لیول پر جاری کام اور انسداد سموگ و ڈینگی مہم پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا جبکہ واسا جھنگ سے نئی سیوریج لائنوں کی تنصیب کے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ بھی لی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کی کہ میونسپل کمیٹیز کی حدود سے جانوروں کے باڑوں کے خلاف فوری آپریشن شروع کروایا جائے۔اربن پلانٹیشن مہم پر عملدرآمدکے حوالہ سے محکمہ جنگلات کے افسران عملی اقدامات کریں ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos