728 x 90

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائی کریں،سعید اختر دھولکہ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائی کریں،سعید اختر دھولکہ

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پرڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ٹریفک سٹاف جھنگ سے میٹنگ کی۔میٹنگ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر شہریوں کے ساتھ اچھے رویے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ٹریفک سٹاف دوران ڈیوٹی شہریوں سے اچھے اخلاق سے

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ٹریفک سٹاف جھنگ سے میٹنگ کی۔
میٹنگ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر شہریوں کے ساتھ اچھے رویے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔
ٹریفک سٹاف دوران ڈیوٹی شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائی کریں۔
ایجوکیشن ونگ روز مرہ کی بنیاد پر سکول و کالج اور شہریوں کو ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی دیں۔
لائسنسنگ کے حوالے سے شہریوں کو بریف کریں اور ان کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات پیدا کریں۔
تمام سنٹرز پر شہریوں کی رہنمائی کے لیے آگاہی بورڈ آویزاں کریں
شہریوں کے ساتھ ہتک آمیز رویے اور کرپشن کی شکایات پر سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos