728 x 90

واسا جھنگ کا سخت نوٹس بغیر سیپٹک ٹینک سیوریج خارج کرنا ممنوع۔

واسا جھنگ کا سخت نوٹس بغیر سیپٹک ٹینک سیوریج خارج کرنا ممنوع۔

ترجمان واسا کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ کی ہدایت پر شہر بھر کے تمام نجی اسکولوں ،تعلیمی اداروں،ہسپتالوں ، نجی کیلنکس،ہوٹل، ریسٹورینٹس، کیفے کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ فوری طور پر سیپٹک ٹینک کی تنصیب کو یقینی بنائیں اور سیوریج کے پانی کو سیپٹک

ترجمان واسا کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ کی ہدایت پر شہر بھر کے تمام نجی اسکولوں ،تعلیمی اداروں،ہسپتالوں ، نجی کیلنکس،ہوٹل، ریسٹورینٹس، کیفے کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ فوری طور پر سیپٹک ٹینک کی تنصیب کو یقینی بنائیں اور سیوریج کے پانی کو سیپٹک ٹینک کے ذریعے سیوریج لائن یا مین ہولز میں خارج کریں۔

بغیر سیپٹک ٹینک کے سیوریج کا پانی براہِ راست سیوریج لائن یا مین ہولز میں ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔

خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos