خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
جھنگ

پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل…

پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔جنرل پریڈ میں پولیس لائنز، تھانہ ایلیٹ فورس، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس، لیڈی سٹاف اور تھانوں سمیت دفاتر کے اہلکاروں نے شرکت کی۔پریڈ میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے چاق و چوبند دستوں نے مارچ کیا۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی۔پریڈ میں شامل جوانوں کو ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی۔اس موقع پر پولیس افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر کا کہنا تھا کہ شہریوں کیساتھ خوش اخلاق رہیں اور احسن طریقے سے فرائض سر انجام دیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں