خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود متعلقہ محکموں کے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے کے احکامات جاری کیے اور درخواست گزاروں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔ تمام محکموں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ عوامی شکایات میں گہری دلچسپی لیں اور اپنے دفاتر کے دروازے شہریوں کے لیے ہر وقت کھلے رکھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں