خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

دو مختلف حادثات میں پانچ افراد زخمی، ریسکیو

چک نمبر 263 لنک قلی فقیر کے قریب ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا حادثے میں 16 سالہ بابر،12 سالہ اریب بی بی اور 16 سالہ امبرین زخمی ہوگئے، دوسرا حادثہ فیصل…

دو مختلف حادثات میں پانچ افراد زخمی، ریسکیو

چک نمبر 263 لنک قلی فقیر کے قریب ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا حادثے میں 16 سالہ بابر،12 سالہ اریب بی بی اور 16 سالہ امبرین زخمی ہوگئے،

دوسرا حادثہ فیصل آباد نیا بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا حادثے میں 20 سالہ ایمان ذہرا اور45 سالہ مدثر زخمی ہوگئے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ہوگئے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں