ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس کے اختتام پر چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد
ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی۔
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔
اجلاس کے اختتام پر چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا ملک میں عید الفطر 21 مارچ 2026ء بروز ہفتہ منائی جائے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *