728 x 90

حکومت نے ہنر کی ترقی کیلئے مصنوعی ذہانت سیکھو 2026 پروگرام شروع کردیا

حکومت نے ہنر کی ترقی کیلئے مصنوعی ذہانت سیکھو 2026 پروگرام شروع کردیا

حکومت نے ہنر کی ترقی کیلئے ملک گیر پروگرام مصنوعی ذہانت سیکھو 2026 شروع کیا ہے۔ یہ پروگرام شرکاء کو نیشنل انکیوبیشن سینٹرز، پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ اور عالمی پلیٹ فارمز سے جوڑ کر انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان نے مصنوعی ذہانت کو

حکومت نے ہنر کی ترقی کیلئے ملک گیر پروگرام مصنوعی ذہانت سیکھو 2026 شروع کیا ہے۔

یہ پروگرام شرکاء کو نیشنل انکیوبیشن سینٹرز، پاکستان سٹارٹ اپ فنڈ اور عالمی پلیٹ فارمز سے جوڑ کر انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان نے مصنوعی ذہانت کو ترجیح بناتے ہوئے اپنی پہلی قومی مصنوعی ذہانت پالیسی تیار کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد مصنوعی ذہانت میں 10 لاکھ نوجوانوں خاص طور پر غیر ہنر مند افراد کو تربیت دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سیکھو پروگرام کے تحت، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے گوگل کے تعاون سے ایک لاکھ سے زیادہ ڈویلپرز کی صلاحیتیں بہتر بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos