728 x 90

حکومت سرمائے کی منڈیوں کی متنوع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،وزیرخزانہ

حکومت سرمائے کی منڈیوں کی متنوع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،وزیرخزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار مالی وسائل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سرمائے کی منڈیوں کی متنوع حکمت عملی پر فعال طور پر عمل پیرا ہے۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر رائمونڈس کاروبلس سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیرخزانہ نے سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار مالی وسائل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سرمائے کی منڈیوں کی متنوع حکمت عملی پر فعال طور پر عمل پیرا ہے۔

وہ اسلام آباد میں پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر رائمونڈس کاروبلس سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیرخزانہ نے سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مستقبل پرمبنی معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کے لئے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا۔

انہوں نے جی ایس پی پلس لائحہ عمل کے تحت مسلسل پیشرفت کی امید کا بھی اظہار کیا اور اسے پاکستان اور یورپی یونین کے اقتصادی تعلقات کا ایک اہم ستون قرار دیا۔

فریقین نے پاکستان اور یورپی یونین کے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos