728 x 90

سٹیٹ بینک نے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کوایک ارب ڈالرکی رقم واپس کردی

سٹیٹ بینک نے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کوایک ارب ڈالرکی رقم واپس کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ یو اے ای کو ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کردی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے دو ارب پینتالیس کروڑ ڈالر کے ذخائر واپس کیے گئے۔ اس سے متحدہ عرب امارات کو تین ارب پینتالیس کروڑ ڈالر کے کل ڈپازٹس کی ادائیگی مکمل ہو

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ یو اے ای کو ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کردی ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے دو ارب پینتالیس کروڑ ڈالر کے ذخائر واپس کیے گئے۔ اس سے متحدہ عرب امارات کو تین ارب پینتالیس کروڑ ڈالر کے کل ڈپازٹس کی ادائیگی مکمل ہو گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos