728 x 90

کراچی پورٹ ٹرسٹ پرسٹوریج چارجز میں 50 فیصد تک چھوٹ دینے کا اعلان

کراچی پورٹ ٹرسٹ پرسٹوریج چارجز میں 50 فیصد تک چھوٹ دینے کا اعلان

بحری امور کے وزیر محمد جنید انوارچودھری نے برآمد کنندگان کی سہولت کیلئے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹرمینلز پر سٹوریج چارجز میں 25سے 50 فیصد تک چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بحری اداروں کو زیادہ سہولت کار اور تجارت دوست طرزعمل اپنانے کی ترغیب دی جا

بحری امور کے وزیر محمد جنید انوارچودھری نے برآمد کنندگان کی سہولت کیلئے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹرمینلز پر سٹوریج چارجز میں 25سے 50 فیصد تک چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بحری اداروں کو زیادہ سہولت کار اور تجارت دوست طرزعمل اپنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے تاکہ آپریشنل تاخیر فریقین کیلئے غیر ضروری اخراجات کا سبب نہ بنے۔

انہوں نے آسان آمدورفت اور بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے بندرگاہوں اور ٹرمینلز کے درمیان بہتر رابطہ کاری پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos