728 x 90

ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی کو بڑھانے کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے

ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی کو بڑھانے کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان میں سرمایہ کاری لانے، صنعتی ترقی کو آگے بڑھانے اور کلیدی اصلاحات کے نفاذ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پچھلے مہینے سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی میں نمایاں پیش رفت دیکھی گئی۔ سیکرٹری ایپکس کمیٹی برائے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان میں سرمایہ کاری لانے، صنعتی ترقی کو آگے بڑھانے اور کلیدی اصلاحات کے نفاذ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

پچھلے مہینے سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی میں نمایاں پیش رفت دیکھی گئی۔

سیکرٹری ایپکس کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی ڈاکٹر جہانزیب خان نے کہا کہ سرمایہ کاری سہولت کونسل بڑے پیمانے پر زرعی فارمنگ، رسد، ریلوے، موٹر ویز، ادویہ سازی اور گوداموں کی تعمیر کے منصوبوں میں سرگرم عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سات نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام میں سہولت فراہم کی گئی ہے جس سے صنعتی پیداوار اور روزگار کے مواقع میں اضافہ متوقع ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos