وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکس اصلاحات کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وزیر خزانہ نے شفافیت کو بہتر بنانے، غیر ضروری انسانی مداخلت کو کم کرنے سمیت ٹیکس دہندگان کو
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکس اصلاحات کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
وزیر خزانہ نے شفافیت کو بہتر بنانے، غیر ضروری انسانی مداخلت کو کم کرنے سمیت ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اداروں میں جدت، عمل کو آسان بنانے اور خود کار نظام کی بہتری کی اہمیت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *