728 x 90

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کوئٹہ میں پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کوئٹہ میں پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج کوئٹہ میں پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس لوگوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرے گی۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج کوئٹہ میں پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس لوگوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرے گی۔

بعد ازاں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos