خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

شورکوٹ میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت تین افراد زخمی

شورکوٹ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے دو الگ الگ حادثات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پیر محلہ روڈ شورکوٹ کینٹ میں لاپرواہی کے باعث موٹر سائیکل نے…

شورکوٹ میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت تین افراد زخمی

شورکوٹ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے دو الگ الگ حادثات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پیر محلہ روڈ شورکوٹ کینٹ میں لاپرواہی کے باعث موٹر سائیکل نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 60 سالہ محمد سلیم شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں رفیقی ایئر بیس ہسپتال منتقل کر دیا۔

دوسرا حادثہ بائی پاس پرانا جھنگ روڈ شورکوٹ میں پیش آیا جہاں رکشہ نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، حادثے میں دو خواتین زخمی ہوئیں۔ ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمی خواتین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں