چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وہ ایران کے دورے میں امریکا ایران بات چیت، خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریںگے۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق وہ ایران کے دورے میں امریکا ایران بات چیت، خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریںگے۔
دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات کرینگے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *