پاکستان اور جرمنی نے موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کیلئے ساڑھے چار کروڑ یورو مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ سیکریٹری اقتصادی امورمحمد حمیر کریم قدوائی اور جرمن سفیر اِنا لیپل نے اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت جرمن ترقیاتی بینک
پاکستان اور جرمنی نے موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کیلئے ساڑھے چار کروڑ یورو مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
سیکریٹری اقتصادی امورمحمد حمیر کریم قدوائی اور جرمن سفیر اِنا لیپل نے اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کئے۔
معاہدے کے تحت جرمن ترقیاتی بینک (کے ایف ڈبلیو) پاکستان میں نو نئے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کیلئے مالی اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *